کور کمانڈر کوئٹہ کی میڈیا نمائندگان سے خصوصی نشست، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ

کوئٹہ (خطاب نیوز)میں کور کمانڈر کوئٹہ اور پاکستان کے میڈیا نمائندگان کے درمیان ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر میڈیا وفد کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات کے دوران کور کمانڈر کوئٹہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری اقدامات […]

کوئٹہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کا فراڈ بے نقاب، تحصیلدار گرفتار دیگر ملزمان کی تلاش جاری

کوئٹہ (خطاب) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ میں سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال اور جعلسازی کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن کو موصول ہونے والی شکایت کے مطابق تحصیلدار، قانونگو اور پٹواری نے ملی بھگت کرکے سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل […]

مستونگ میں تیزاب گردی کا واقعہ وزیراعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ خاتون کے آغا خان اسپتال میں علاج کی ہدایت

کوئٹہ (خطاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں مبینہ تیزاب گردی کے واقعے میں متاثر ہونے والی خاتون بی بی لائبہ زوجہ کلیم اللہ کے علاج معالجے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر متاثرہ خاتون کو مزید اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومتی […]

گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اختتامی تقریبات

کوئٹہ (خطاب نیوز): پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی پروقار اختتامی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گوادر میں منعقدہ تقریب کے دوران جی او سی گوادر نے پروگرام مکمل […]

سیکیورٹی فورسز کی دالبندین میں انسدادِ اسمگلنگ کارروائی، 14.9 ملین روپے کا سامان برآمد

دالبندین  (خطاب نیوز) سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں انسدادِ اسمگلنگ کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 زمیاد گاڑیاں، فیول کینز، 67 نائٹرک ایسڈ کینز، چاول اور دیگر اسمگل شدہ اشیاء برآمد کر کے اپنی تحویل میں لے لیں۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق برآمد کیے گئے سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 14.9 ملین روپے بتائی جاتی […]

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) اور پرواز فاؤنڈیشن کا پنجگور کی باہمت معذور بیٹی کے لیے خصوصی تحفہ

پنجگور (خطاب نیوز): پنجگور کی ایک باہمت معذور بیٹی، جسے چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے خدمت انسانیت کے جذبے کے تحت اس کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمانڈنٹ پنجگور نے الیکٹرک وہیل چیئر اور لیپ ٹاپ کا خصوصی تحفہ پیش کیا۔ اس اقدام کا […]

جنوبی بلوچستان میں بنجر زمین سرسبز باغ میں تبدیل

برابچہ (خطاب نیوز) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان کے علاقے برابچہ میں مقامی افراد کے ساتھ مل کر بنجر زمین کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت باغ میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ باغ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور مقامی افراد کی مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہے۔ اس اقدام کا مقصد مقامی لوگوں کو منشیات کی […]

ڈپٹی کمشنر تمپ کے حفاظتی دستے پر حملہ ناکام

تمپ (خطاب نیوز) سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے حفاظتی دستے سے گاڑی چھیننے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کا حملہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور فرار ہوتے ہوئے اپنی گاڑی اور اسلحہ چھوڑ گئے، جبکہ حفاظتی دستے کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔ سیکیورٹی فورسز کی […]

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں بڑی رعایت

کوئٹہ (خطاب نیوز): بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہداء کے قانونی ورثا کے لیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مسلسل دو سال سرکاری سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لیے […]

محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو برطرف کردیا

کوئٹہ (خطاب نیوز): محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو سرکاری ڈیوٹی سے دانستہ اور غیر مجاز غیر حاضری کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا۔ سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان نے برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کے خلاف بلوچستان ایمپلائز ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ 2011 کے تحت […]