سریاب تا کچلاک پیپلز ٹرین (کچلاک ٹرین) کے آمد و رفت کے اوقات کار جاری

کوئٹہ (خطاب نیوز) — حکومت بلوچستان اور ریلوے حکام کی جانب سے شروع کی جانے والی پیپلز ٹرین (کچلاک ٹرین) کے سریاب سے کچلاک اور کچلاک سے سریاب تک کے لیے روزانہ کے چکروں اور اوقاتِ کار کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ٹرین دن بھر میں چار مختلف چکر […]

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح، وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزیر ریلوے کی شرکت

کوئٹہ (خطاب نیوز) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے جناب حنیف عباسی نے کوئٹہ میں “جناح پیپلز ٹرین سروس” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، صوبائی کابینہ کے اراکین، ارکانِ قومی و […]

کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خطاب نیوز) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، اور صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔ کوئٹہ آنے والے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کو صوبے کی ترقی، ثقافت اور خوبصورتی کا مثبت […]

دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، 71 سے زائد دہشت گردوں کا خاتمہ قابلِ تحسین ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خطاب نیوز) — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان سمیت نوشکی اور مند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو بھرپور انداز میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ وزیر اعلیٰ […]

چچا کی جائیداد میں پہلے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کا وراثتی حق نہیں آئینی عدالت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (خطاب نیوز) — آئینی عدالت نے وراثتی جائیداد سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پہلے فوت ہونے والے بھائی کے بچوں کو چچا کی جائیداد میں نمائندگی کے اصول کے تحت وراثتی حق حاصل نہیں ہوتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ […]

فتنہ الہندوستان کی پراکسی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری، پسنی کے رہائشی واحد بخش کا اپنے بچوں سے لاتعلقی کا اعلان

پسنی (خطاب نیوز) پسنی کے علاقے زاری کور کے رہائشی واحد بخش نے فتنہ الہندوستان کی پراکسی سمجھی جانے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ہاتھوں استعمال ہونے والے اپنے بیٹے اور بیٹی سے لاتعلقی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ واحد بخش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگرد تنظیم ان کے 17 […]

سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان کے زیراہتمام کھلی کچہریوں کا انعقاد، عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل

کوئٹہ (خطاب نیوز) سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان کے زیراہتمام اگست 2026ء کے دوران صوبے بھر میں کل 13 کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان کھلی کچہریوں کا بنیادی مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا تھا۔ صحبت پور، بارکھان، سوئی، لورالائی اور ہرنائی سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں […]

چمن ایجوکیشنل فیسٹیول علم کی روشنی، ثقافت کی خوشبو اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کی نوید

تحریر: گل میرخان کاکڑ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس چمن) چمن (خطاب نیوز) کسی بھی معاشرے کی حقیقی ترقی صرف بلند عمارتوں، سڑکوں اور معاشی سرگرمیوں سے نہیں بلکہ اس کے نوجوانوں کی فکری تربیت، تعلیمی شعور، تخلیقی صلاحیتوں اور اپنی تہذیبی شناخت سے وابستگی سے ہوتی ہے۔ یہی وہ سوچ ہے جو چمن میں […]

بلوچستان حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن اور کفایت شعاری کا اعلان، بازاروں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار تبدیل

کوئٹہ (خِطاب نیوز) حکومتِ بلوچستان نے ملک میں توانائی کی بچت اور مالی نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے سخت کفایت شعاری اقدامات اور نئے اوقاتِ کار نافذ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ خِطاب نیوز کے مطابق، صوبائی حکومت کے جاری کردہ اعلامیے کے تحت سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کے کوٹے […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 30 روز کے لیے نئی پابندیاں عائد، اسلحہ کی نمائش اور اجتماعات پر پابندی

کوئٹہ (خطاب نیوز) بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 23 ستمبر سے اگلے 30 روز کے لیے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ احکامات […]