خاران اور واشک میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 3 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ (خطاب نیوز) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے دیسی بم بنانے والا 2.9 ٹن (تقریباً 3 ٹن) دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]
کوئٹہ میں گراں فروشی عروج پر: پیاز 200 روپے کلو تک جا پہنچا، انتظامیہ کی رٹ ختم

کوئٹہ (خطاب نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے۔ دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے سبزیوں اور دیگر کھانے پینے کی چیزوں کے من مانے دام وصول کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان کے […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدارت میں ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ کا اجلاس، اہم انتظامی و مالی فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ (خطاب نیوز): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چوتھے اجلاس کی صدارت کی، جس میں کمپنی سے متعلق اہم انتظامی، مالی اور آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران متعدد اہم فیصلوں، تجاویز اور گزشتہ بورڈ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی […]
پاک ترک معارف کا اسکالرشپ اور داخلہ امتحان ‘ماگس’ کا اعلان، آن لائن رجسٹریشن شروع

کوئٹہ (خطاب نیوز): پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز نے کوئٹہ ریجن کے طلباء کے لیے “ماگساسکالرشپ و داخلہ امتحان کی آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد ہونہار طلباء کو میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ جماعت چہارم تا نہم اور IGCSE کے خواہشمند […]
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، ‘فتنہ الہندوستان’ کے 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد

راولپنڈی (خطاب نیوز): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں بھارتی پروکسی “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس کے نتیجے میں بھارتی […]
فتنہ الہندوستان کا اصل چہرہ فاش: دہشت گردی، عوام دشمنی اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث قرار

کوئٹہ (خطاب نیوز): سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں اور ہزیمت کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار شرپسند تنظیم “فتنہ الہندوستان” کا اصل چہرہ، دہشت گردی، عوام دشمنی اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹوں کی صورت میں سامنے آ چکا ہے۔ فورسز سے شکست کے بعد یہ تنظیم آسان ہدف (سافٹ ٹارگٹ) پر وار کر کے […]
گورنر بلوچستان سے پارلیمانی سیکرٹری سیاحت اور صوبائی وزیر صحت کی اہم ملاقاتیں

کوئٹہ (خطاب نیوز) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت نوابزادہ زریں مگسی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں سیاحت، ثقافتی سرگرمیوں، مادری زبانوں، ادب اور فن کے فروغ کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے مثبت پہلوؤں کو دنیا کے سامنے پیش کرنے پر تفصیلی گفتگو […]
کوئٹہ: سول اسپتال کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سخت برہمی

کوئٹہ (خطاب نیوز) — بلوچستان صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سال 2017-18 سے 2021-22 کے اربوں روپے کے مالیاتی حساب کتاب اور کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس چیئرمین پی اے سی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ سیکرٹری […]
کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل

کوئٹہ (خطاب نیوز) — صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے اور شہر کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں، 7 پر کام جاری ہے جبکہ 5 […]
پنجگور میں یوم دفاع و شہداء ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت، پاکستان زندہ باد کے نعرے

پنجگور (خطاب نیوز) — یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک شاندار عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، تاجروں، طلبہ اور شہریوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر قومی یکجہتی، اتحاد اور بھائی چارے کا […]