کوئٹہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (خِطاب نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر دھماکہ خیز اور فائرنگ کا حملہ کیا، تاہم پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں 5 مبینہ دہشتگرد مارے گئے۔ خِطاب نیوز کے مطابق پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے […]
پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد

کوئٹہ (خطاب نیوز) 23 ستمبر 2026ء کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون برادری کو پشتون کلچر ڈے کی پرخلوص مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں اس بات […]
نوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

نوشکی (روزنامہ خطاب) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں پولیس اہلکار محمد یاسر […]
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی 6 دہشت گرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ خطاب) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد عناصر کے خلاف “آپریشن شعبان 2” کے تحت پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے سران تنگی کے علاقے میں اہم کارروائی کی ہے، جس کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فورسز نے حساس معلومات کی بنیاد […]
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی ہدفی کارروائی، ٹی ٹی پی کے ٹھکانے تباہ

اسلام آباد (خطاب نیوز) پاکستان نے پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے شناخت شدہ ٹھکانوں کے خلاف محدود اور ہدفی کارروائیاں کی ہیں، جہاں سے دہشتگرد پاکستان میں دراندازی اور حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بیس اور اکیس ستمبر کی درمیانی […]
کوئٹہ فتنہ الہندوستان کا ڈراپ سین، بازیاب خواتین کے پریس کانفرنس میں ہوشربا انکشافات

کوئٹہ (خطاب نیوز) دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے غریب اور معصوم بیٹیوں کو خودکش بمبار بنانے کی مذموم سازشیں بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کے چنگل سے بازیاب ہونے والی خواتین نے کوئٹہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشتگردوں کے بھیانک عزائم اور […]
بلوچستان پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک دشت میرانی سے 58 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (خطاب نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی اور غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور 58 غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے اپھان کوہ (پروم) میں آپریشن […]
کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے انتخابات پہلے مرحلے میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ (خطاب نیوز) کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے سالانہ انتخابات برائے دو ہزار چھبیس تا اٹھائیس کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس سے تعلق رکھنے والے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ وزارتِ تجارت کے ڈائریکٹریٹ اور ٹریڈ آرگنائزیشنز کی […]
فتنہ الہندوستان کا ایک بار پھرعام بلوچ عوام پرحملہ،نہتے شہریوں کونشانہ بنانےکی مذموم کوشش

خاران (خطاب نیوز) ضلع خاران کے لجے روڈ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے عام شہریوں اور مزدوروں کو لے جانے والی مسافر گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مذموم حملے کے نتیجے میں ایک مزدور شدید زخمی ہوا جبکہ گاڑی میں سوار دیگر 9 […]
فرنٹیئر کور کا بروقت اقدام فتنہ الہندوستان کے خوارج کا تباہ شدہ این-40 شاہراہ کا پل بحال

مستونگ (خطاب نیوز) فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان نے بروقت اقدام کرتے ہوئے مستونگ کے قریب پنج پائی کے مقام پر خوارج کی تخریب کاری سے متاثرہ این-40 شاہراہ کے رابطہ پل کو فوری مرمت کے بعد آمدورفت کے لیے بحال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خوارج نے فتنہ الہندوستان کی دہشت گردانہ کارروائی […]