ایف سی بلوچستان کے جوان لانس نائیک نورحسن کے والد کابیٹے کی شہادت پرفخرکا اظہار
لانس نائیک نورحسن شہید کے والد گل حسن کا کہنا تھا کہ؛
ایک شہید کا والد ہونا میرے لیے قابل فخرہے،پاکستان کی بقاء سے ہی ہماری بقاء ہے
بیٹے نے شہادت کے جذبے سے سیکیورٹی ادارے میں شمولیت اختیارکی اورشہادت کا اعلیٰ رتبہ پایا، والد شہید لانس نائیک
میرا بیٹا لانس نائیک نورحسن ایک بہادر،دلیراورنڈرفوجی تھا، والد شہید لانس نائیک
شہیدلانس نائیک نورحسن کی آخری آرام گاہ پرلگا قومی پرچم ہرسال عید پرتبدیل کیا جاتا ہے، والد شہیدلانس نائیک
اگروطن کوضرورت پڑی تومیں بھی اپنی جان قربان کرنے کیلئے تیارہوں، والدشہیدلانس نائیک


